افطاری اور ہمارا گردونواح
رمضان المبارک میں افطاری کے وقت ہمارے دسترخوان پر مختلف اقسام کے لذیذ اور چٹخارےدار چارٹ،پکوڑے،سموسے اور ڈشز سجی ہوتی ہیں ـ جوں جوں افطاری کا وقت قریب آتا ہے دن بھر کے روزے کی وجہ سےہماری بھوک میں کئ گنا اضافہ ہوجاتاہے ـ اور جوں ہی اذان کی آواز کانوں میں گونجتی ہے تو ہم کھانوں سے پورا پورا انصاف کرنا شروع کر دیتے ہیں ـ
دن بھر کی بھوک اور پیاس کو اگر ہم ایک احساس کی شکل دے لیں کہ جن نعمتوں سے اللّٰہ ہمیں نواز رہا ہے ہمارے پڑوسی کہیں ان نعمتوں سے محروم تو نہیں ہیں اور اگر ایسا ہے تو ہم ان کو شریک کرلیں ـ ہمارے اس فعل سے اللّٰہ بھی ہم سے خوش ہو جائے گا اور ہمارے رزق میں بھی برکت پڑ جائے گی کیونکہ جو اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے اللّٰہ اسے کئ گنا واپس کرتا ہے یہ اللّٰہ کا اپنے بندوں سے وعدہ ہےـ
آپ کی بات بلاکل ٹھیک ہے پر اس پر عمل کون کرتا ہے
بلو جی بلاگ پر خو ش آمدید
ہمارا کام ہے جس بات کو صحیح سمجھیں لکھیں ـ
apna hi sab kuch hai aj kal
parosi ko jhankta hi kon hai ab