Skip to content

یتیم بچّوں کا گھر ! آغوش

August 7, 2010

8 اکتوبر 2005 میں آنے والے زلزلےمیں ہزاروں بچےبے گھر اور یتیم ہوئے ـ الخدمت فاؤنڈیشن نے نہ صرف زلزلہ زدگان کی بھرپور مدد کی بلکہ یتیم اور بے گھر ہو جانے والے بچوں کو اپنی آغوش میں بھی لیاـ
اس عظیم مشن کے لئے  ضلع اٹک میں یتیم بچوں کی مذہبی ، اخلاقی ، تعلیمی اور ذہنی آبیاری کے لئے آغوش  قائم کیا گیا . آغوش کی عمارت جدید طرز تعمیر کا شاہکار نمونہ ہے. انتظامیہ بھی بہت قابل اور اپنی زمہ داریوں کو اچھے طریقے سے نبھا  رہی ہے.  آغوش میں ایک لائبریری ، جدید کمپیوٹر لیب اور ان ڈور اور آوٹ ڈور کھیل کی سہولیات بھی مہیا ہیں ـ   بچے  ایک گھر کی مانند زندگی گزار رہے ہیں ـ ماہرڈاکٹرز ہمیشہ بچوں کے صحت کی دیکھ بھال کے لئے دستیاب ہوتے ہیں.
اٹک میں ‌یتیم بچوں کے لئے قائم کئے گئےادارے آغوش میں 200 سے زائد بچوں کے لئے  رہنے سہنے کی گنجائش موجود ہے ـ آغوش میں ضلع اٹک کے مقامی بچے بھی کثیر تعداد میں موجود ہیں ـ


From → پاکستان

Leave a Comment

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.